نواز الدین صدیقی کو ’’گولڈن ڈراگن ایوارڈ‘‘

0
303

ممبئی۔ 29 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کو باوقار گولڈن ڈراگن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فلموں میں شاندار اداکاری کیلئے انہیں کارڈف انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ویلز (برطانیہ) کے قونصل جنرل مائک انٹویو نے اتوار کو منعقدہ تقریب میں یہ ایوارڈ عطا کیا ۔ ہالی ووڈ کے نامور اداکار جوڈی دینچ کو کارنامہ حیات ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here