نائیڈو کی عالمی یوم خوشی کے موقع پر مبارکباد

0
118

نئی دہلی، 20 مارچ : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے عالمی یوم خوشی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

نائیڈو کی عالمی یوم خوشی کے موقع پر مبارکباد

مسٹر نائیڈو میں جمعہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا گیا کہ قدرتی ماحول خوشی کی اساس ہے۔

نائب صدر نے کہا ، “یوم خوشی کے عالمی دن کے موقع پر ، تمام اہل وطن کو خوشی اور خوش حالی کی خواہش کی آرزو کرتا ہوں۔ زندگی کے تئیں مثبت سوچ ، خوشگوار معاشرتی اور فطری ماحول کی سمت خوشی کی مستقل بنیاد ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here