ممبران پارلیمنٹ نے سروجنی نائیڈو کو خراج عقیدت پیش کیا- MPs pay tributes to Sarojini Naidu

0
136

MPs pay tributes to Sarojini Naidu

نئی دہلی:  لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا ، پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی اور راجیہ سبھا کے ڈپٹی اسپیکر ہری ونش نے ہفتہ کے روز پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں فریڈم فائٹر سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش پران کے پوٹریٹ گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کئے۔
اس موقع پر متعدد ممبران پارلیمنٹ ، لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ اور دیگر معززین نے بھی خراج عقیدت پیش کئے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ محترمہ نائیڈو کے پوٹریٹ کی نقاب کشائی ملک کے اس وقت کے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد نے 16 دسمبر 1959 کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں کی تھی ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here