Monday, March 23, 2026
spot_img
HomeMarqueeراجکوٹ میں نابالغ لڑکی کا اغوا

راجکوٹ میں نابالغ لڑکی کا اغوا

راجکوٹ: گجرات میں راج کوٹ شہر میں بھکتی نگر علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پولیس نے منگل کو بتایا کہ راج کوٹ کے ایک تجار نے رپورٹ درج کروائی ہے کہ سہکار سوسائٹی شیری۔ 6 کا پردیپ عرف پارس اس کی 14 سالہ بیٹی کو شادی کا لالچ دے کر پیر کی شام اغوا کرکے لے گیا۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular