Sunday, May 5, 2024
spot_img
HomeMarqueeممتا کی شاہ سے ملاقات، این آر سی پر گفتگو

ممتا کی شاہ سے ملاقات، این آر سی پر گفتگو

نئی دہلی،19ستمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے ایک دن بعد مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس(این آر سی)کے مسئلے پر گفتگو کی۔

مسٹر شاہ سے ملاقات کے لیےمحترمہ بنرجی تقریباً ایک بجے نارتھ بلاک پہنچیں۔ انہوں نے نصف گھنٹے کی ملاقات کے بعد صحافیوں سے کہا کہ ریاستوں کا مشترکہ طور پر کام کرنا ایک آئینی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ گفتگو کے دوران انہوں آسام میں این آرسی کا مسئلہ اٹھایا اور اس تعلق سے انھیں ایک میمورنڈم بھی دیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular