ٹڈی دل کا سعودی عرب میںحملہ

0
87

سعودی عرب کے شہر طائف میں ٹڈیوں نے بڑی تعداد میں حملہ کردیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ٹڈل دل کے خاتمے کے لیے شہر کی سڑکوں پر اسپرے مہم شروع کردی گئی ہے۔

فصلوں کو نقصان سے بچانے کے لیے ٹیموں نے پیشگی اقدامات کیے ہیں جبکہ ٹڈی دل کے خلاف جاری اسپرے میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت کی متعدد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here