Monday, March 23, 2026
spot_img
HomeMarqueeکرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر نے کی خودکشی

کرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر نے کی خودکشی

چک منگلور:  کرناٹک میں ایک غیر متوقع واقع میں جنتا دل (سیکولر) کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر ایس ایل دھرمے گوڑا نے پیر کی رات خودکشی کرلی۔

وہ 65 برس کے تھے۔ ان کے کنبے میں اہلیہ اور دو بچے ہی
پولیس ذرائع کے مطابق مسٹر گوڑا کل شام اپنی ذاتی کار سے سکھاریا پتنا واقع فارم ہاؤس سے گھر کے لئے نکلے تھے۔ راستے میں انہوں نے اپنے ڈرائیور سے کہا کہ وہ کسی سے بات کرنے جارہے ہین اور ان سے کچھ دیر رک جانے کے لئے کہا تھا۔ گھر نہ پہنچنے پر کنبے کے افراد اور اسٹاف نے ان کی تلاش شروع کی۔ دیر رات ان کی لاش ریل کی پٹری کے نزدیک پائی گئی۔ موقع سے ’سوسائڈ نوٹ‘ بھی برآمد ہوا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular