جسٹس رمن ملک 48 ویں چیف جسٹس مقرر

0
71

جسٹس رمن ملک کے 48 ویں چیف جسٹس مقررنئی دہلی ، 6 اپریل : صدر رام ناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج این وی رمن کو ملک کا نیا چیف جسٹس (سی جے آئی) مقرر کیا ہے

 

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے آج جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر کووند نے آئین کے آرٹیکل 124 کی شق 2 میں حاصل کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس رمن کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے جن کی مدت موجودہ چیف جسٹس، جسٹس شرد اروند بوبڈے کے رٹائرمنٹ کی تاریخ سے شروع ہوگی۔

اس تقرری سے متعلق وارنٹ اور نوٹیفکیشن جسٹس رمن کو پیش کردیاگیا ہے۔ وہ ملک کے 48 ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ ان کی حلف برداری 24 اپریل کو ہوگی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here