Friday, May 16, 2025
spot_img
HomeSliderکینیڈا کی ایسٹرا زینیکا ویکسین کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا...

کینیڈا کی ایسٹرا زینیکا ویکسین کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے بات چیت

ٹورنٹو 24 فروری : کینیڈا کی پروکیورمنٹ کی وزیر انیتا آنند نے کہا کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کی اضافی خوراک کے لئےسیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے بات چیت کی گئی ہے۔

مسز آنند نے منگل کے روز پریس کے نمائندوں کو بتایا’’ ہم 20 ملین کی اضافی خوراک کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے معاہدہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ اس کے علاوہ 2 کروڑ اضافی ڈوز امریکہ کو سپلائی کی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular