انڈونیشیا کی لگاتار13 دن تک سونے والی لڑکی

0
76

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ایک ایسی لڑکی ہے جو 13 دن تک لگاتار سوتی ہے۔

13 دن تک سونے والی لڑکی ایکا 2017 میں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب وہ 13 دن تک لگاتار سوتی رہیں۔

اس کے بعد بھی ایکا نے دو مشکل ترین تجربات کا سامنا کیا پہلی بار تب، جب ایکا ڈیڑھ دن سوتی رہیں اور دوسری مرتبہ ایکا کی حالت اس وقت خاصی خراب ہوگئی جب وہ 7 دن سوتی رہیں جس کے بعد ان کے والدین ایکا کو مقامی اسپتال لے کر گئے جہاں ان کے تمام ٹیسٹ نارمل نکلے۔

کوئی فی الحال یہ نہیں جان سکا ہے کہ ایکا کس بیماری میں مبتلا ہیں لیکن علامات سے پتا چلتا ہے کہ وہ ہائپر سومنیا میں مبتلا ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here