گوگل کے ’’ایئران سرچ 2019ء ‘‘کی سرفہرست 10 شخصیتوں میں تین ہندوستانی شامل ہیں

0
240

٭ گوگل کے ’’ایئر ان سرچ 2019ء ‘‘ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ کئے جانے والے افراد میں گلوکار عدنان سمیع پانچویں نمبر پر رہے جبکہ بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان کو چھٹا مقام حاصل ہے۔

انڈین ایرفورس کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان ملک میں سرچ کئے گئے اہم شخصیات میں 9 ویں مقام پر ہے۔ اس فہرست میں پاکستانی اداکارہ نائمل خاور ، بھی سب سے زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں شامل ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here