کیوبا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افراد ہلاک

0
107

ماسکو:  کیوبا کے مشرقی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔

’کیوباڈبیٹ‘ نے وزارت وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر ہولگوئن صوبے سے گوانتانامو جارہا تھا۔ یہ ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

وزارت دفاع کی ایک کمیشن نے اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here