واشنگٹن تشدد میں چار افراد کی موت

0
100

واشنگٹن: امریکہ کے واشنگٹن میں بدھ کے روز مظاہرے کے دوران رونما ہوئے پر تشدد واقعہ میں کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی ۔ مقامی پولیس کے سربراہ رابرٹ کونٹی نے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا ’’ مظاہرے کے دوران زخمی ہونے والی ایک خاتون کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا ، جہاں ابتدائی کوشش کے باوجود اس کو بچایا نہیں جا سکا ۔ اس کے علاوہ دارالحکومت عمارت کے آس پاس کے مقامات پر بھڑکےتشدد میں ایک دیگر خاتون اور دو مردوں کی موت ہو گئی ۔ مسٹر کونٹی نے بتایا کہ ایک پولیس افسر کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here