عراق کے مشرقی صوبہ میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے

0
142

عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے-

عراق کے مشرقی صوبہ میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے

صوبائی پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع دی صوبائی پولیس کے افسر السعدی نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عراقی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے دارالحکومت بغداد سے 135 کلومیٹر دور واقع جلالہ شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے-

صوبہ دیالہ میں فوج کی جانب سے جاری آپریشن کے باوجود داعش کے دہشت گرد ایران سے متصل علاقوں میں اپنے ٹھکانے قائم کئے ہوئے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here