فرخ آباد: رنجش کے سبب ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل

0
134

فرخ آباد : اترپردیش میں فرخ آباد کے کمال گنج علاقہ میں ایک شخص نے اپنی بہن کو بھگانے کی رنجش میں ملزم کے والدین اور بھائی سمیت تین افراد کی کلہاڑی سے کاٹ کر قتل کر دیا اور بزرگ و معصوم کو سنگین طور پر زخمی کردیا۔
قتل کو انجام دینے کےبعد قاتل کلہاڑی کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔

پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ علاقہ کے گاؤں گدن پورے دیوراج پور کا رہائشی جمعہ دیر شب تقریباً 8بجے لڑکی کا بھائی اونیش اپنے خالو سریندر کے گھر کلہاڑی لے کر پہنچا اور حملہ کردیا ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here