SliderUrduUrdu اردوبین الاقوامی ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز By Farheen Fatima - February 19, 2021 0 406 FacebookXPinterestWhatsApp ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ بسیں تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی ہیں۔ Also read