ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز

0
100

ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ بسیں تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here