آٹھ فروری کودہلی میں اسمبلی انتخابات ،11 فروری کو نتائج کا اعلان

0
102

نئی دہلی،06جنوری(یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور گنتی 11 فروری کو ہوگی چیف الیکشن کمشنر سنیل آروڑہ نے پریس کانفرنس میں پیر کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے پروگرام کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ انتخابی نوٹیفکیشن میں 14 فروری کو جاری ہوگی۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 جنوری ہے اور ان کی جانچ پرکھ 22 جنوری کو ہوگی۔

نام واپسی کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔واضح ہو کہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here