Sunday, May 5, 2024
spot_img
HomeMarqueeپورے ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہو: یوگی

پورے ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہو: یوگی

لکھنؤ:11دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو پوری ملک میں یکساں تعلیمی نظام کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مساوات پیدا ہوگا۔

راجدھانی لکھنؤ میں پہلی بار ہورہے اسکول سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ مختلف ریاستوں،بورڈ اور اداروں کی تعلیم میں یکسانیت ہونی چاہئے۔
اس معاملے میں صرف بات کرنے سے کام نہیں چلے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular