دہلی این سی آر میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

0
198

نئی دہلی، 12فروری : دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندستان کی کئی ریاستوں میں جمعہ کی رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

آج رات تقریباً 22.30بجے زلزلہ کے جھٹکے جموں وکشمیر، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بھی محسوس کئے گئے۔

دہلی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوتے ہوئے مختلف مقامات پر لوگوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ گھروں سے نکل کر کھلی جگہ پر آگئے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here