جاپان کے صوبہ میا گی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
76

ٹوکیو ، یکم مئی : جاپان کے شمال مشرقی صوبہ میاگی میں سنیچر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 درج ریکارڈ کی گئی ۔

جاپان کے صوبہ میا گی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان کی میٹریولوجیکل ایجنسی کےمطابق زلزلے کے جھٹکے صبح دس بج کر 27 منٹ پر محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کا مزکز 38.1 ڈگری شمالی عرض البلد اور 141.8 ڈگری مشرقی طول البلد پرزمین کی سطح سے60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here