دہلی تشدد میں اب تک 49 افراد کی ہوئی ہے موت،مہلوکین کے ناموں کی فہرست یہاں پڑھیں

0
161

گزشتہ ماہ فروری کے آخری ہفتے میں دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد پھو ٹ پڑے تھے۔نیچے دی گئی فہرست میں 23 فروری ، 2020 اور 29 فروری ، 2020 کے درمیان شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ہلاک ہونے والے مہلوکین کے نام اور عمر کی تفصیل دی گئی ہے۔

اس فہرست کو دی پولیس پروجیکٹ ڈاٹ کام کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ پولیس پروجیکٹ ڈاٹ کام آزادصحافت کے ذریعہ حقائق کو سامنے لانے کی کوشش کرتاہے۔ہم یہ وضاحت کردیں کے تشد د کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہوتاہے۔ تشد د کے ذریعہ کسی بھی مقصد کو پورا نہیں کیاجاسکتاہے۔
دہلی تشدد میں ہلاک ہونے والے مہلوکین کی یہ فہرست پولیس پروجیکٹ ڈاٹ کام نے 24 فروری ، 2020 اور 2 مارچ ، 2020 کے درمیان مرتب کی ہے ۔ ہلاکتوں میں اگر اضافہ ہوتاہے تو ہم اس فہرست میں نام شامل کرتے رہیں گے۔مہلوکین کی یہ فہرست اسپتالوں کی جانب سے جاری کردہ اموات ریکارڈ س کے علاوہ فرسٹ پوسٹ، انڈین ایکسپریس، دی وائر، کوئنٹ اور پرنٹ ڈاٹ ان کے علاوہ دیگر صحافیوں کی رپورٹس پرمبنی ہے۔

1۔عامر ، 30 سال(مرد)
2۔آفتاب ، 18 سال(مرد)
3۔اکبری ، 85 سال (خاتون)
4۔عقیل احمد ، 40سال (مرد)
5۔الوک تیواری ،24(مرد)
6۔امان ، 17 سال (مرد)
7۔انکیت شرما ، 26 سال (مرد)
8۔انور کسر ، 58 سال (مرد)
9۔ارشاد ، 22 سال (مرد)
10۔اشفاق حسین ، 22 سال (مرد)
11۔اتول گپتا ،45 سالہ (مرد)
12۔ایوب شبیر ، 60 ،سال (مرد)
13۔بابو سلمانی /بابومحمد 33 سال (مرد)
14۔بیر بھان سنگھ / ویر بھان سنگھ ، 50 ، م
15۔کانسٹیبل رتن لال ، 42سال(مرد)
16۔دیپک کمار ، 34 سال (مرد)
17۔دلبر / دلبر نیگی ، 20سال (مرد)
18۔دنیش کمار ، 35 سال (مرد)
19۔فیضان ، 23 سال (مرد)
20۔ہاشم ، 17 سال (مرد)
21۔اشتیاق خان، 24 سال (مرد)
22۔مہروف علی ، 30 سال (مرد)
23۔مہتاب ، 22 سال (مرد)
24۔محمد فرقان ، سال (مرد)
25۔محمد مونیس ، 22 سال (مرد)
26۔محمد عرفان ، 32 سال (مرد)
27۔محمد شاہبان ، 22 سال (مرد)
28۔محمد یوسف ، 52 سال (مرد)
29۔محسن ، 22 سال (مرد)
30۔مبارک حسین ، 28 سال (مرد)
31۔مدثر خان ، 35 سال (مرد)
32۔مشریف ، 35 سال (مرد)
33۔ناظم خان ، 35 سال(مرد)
34۔نتن پاسوان ، 15سال(مرد)
35۔پرویز عالم ، 50 سال(مرد)
36۔پرویش ، 48 سال(مرد)
37۔پریم سنگھ ، 27 سال(مرد)
38۔راہول سولنکی ، 29 سال(مرد)
39۔راہول ٹھاکر ، 22 سال(مرد)
40۔سلمان ، 24 سال(مرد)
41۔سنجیت ٹھاکر ، 32 سال(مرد)
42۔سعید ، 19 سال(مرد)
43۔شاہد علوی ، 23 سال(مرد)
44۔شان محمد ، 35 سال(مرد)
45۔سلیمان ، 22 ،سال(مرد)
46۔نامعلوم ، 70 سال (خاتون) (گرو تیج بہادر اسپتال کی فہرست میں شامل ہے۔)
47۔ونود کمار 50 سال(مرد)
48۔ذاکر ، 26 ،سال(مرد)
49عاقب ، 18 سال(مرد)

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here