ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے، امریکی صدر

0
88

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے۔

جوبائیڈن نے ایران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی روک دی تو پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔

قبل ازیں ایران کے سپریم لیڈر آیت ﷲ خامنہ ای نے کہا تھا کہ جوہری معاہدے کی پاسداری پر ایران کی واپسی امریکی پابندیوں کے خاتمے سے ہی ممکن ہوگی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here