اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 67 ہوئی

0
83

غزہ، 13 مئی : غزہ پٹی پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے۔ غزہ کے وزیر صحت نے جمعرات کو ئی اطلاع دی۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 67 ہوئی

وزارت نے دعوی کیا کہ مرنے والوں میں 17 بچے شامل ہیں۔ وزارت کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملے میں 388 لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں 115 بچے اور 50 خواتین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس نے پیر کی رات سے ایک دوسرے پر سیکڑوں راکٹ داغے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here