فرانس میں ٹیکہ کاری کے بعد موت

0
116

پیرس، 3 اپریل : فرانس کی نیشنل ایجنسی فار میڈیسن اینڈ ہیلتھ پروڈکٹس سیفٹی (اے این ایس ایم) نے کہا کہ 19 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان ایسٹرازینیکا ویکسین کا ٹیکہ لگوانے والوں میں سے دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

فرانس میں ٹیکہ کاری کے بعد موت

اے این ایس ایم نے کہا کہ اس مدت میں خودن کےتھکے جمنے کے تین معاملے سامنے آئے تھے، جن میں سے دولوگوں کی موت ہوگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فرانس میں ٹیکہ کاری مہم کی شروعات سے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال کے بعد 12 ایسے معاملے درج کئے ہیں جن میں سے چار لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔

کئی یوروپی ممالک نےخون کے تھکے جمنے کی رپورٹ ملنے کے بعد سے مارچ کے وسط میں ہی ایسٹر ازینیکا ویکسین کے استعمال پر روک لگادی تھی۔ اگرچہ ٹیکہ کاری اور خون کے تھکے جمنے کے درمیان کوئی راست تعلق نہیں ملا ہے۔ عوام میں ٹیکہ کاری کے تئیں اعتماد بحال کرنے کےلئےیوروپی یونین کے ممالک کے کئی لیڈران نے ایسٹرا زینیکا کا ٹیکہ لگوایا ہے۔

اسے بھی پڑھیں

فرانس میں مرغی حلال کرنے پر پابندی عائد

کانگو نے ایسٹرا زینیکا ویکسین پرعائد کی پابندی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here