بولٹ کا پرتھ ٹیسٹ میں کھیلنا مشکوک

0
230

پرتھ، 11 دسمبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کا آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں کھیلنا مشکوک ہے۔

کپتان کین ولیمسن نے اگرچہ کہا ہے کہ وہ بولٹ کو فٹنس ثابت کرنے کا پورا موقع دیں گے جس سے ان کے پاس پرتھ میں کھیلنے کا متبادل کھلا ہوا ہے۔

دراصل پرتھ کے میدان پر ہونے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں زیادہ سوئنگ ہونے کی توقع ہے ، بولٹ جس کے ماہر مانے جاتے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here