کورونا : جرمنی میں سخت پابندیوں کا اعلان ممکن

0
96

برلن، 3 اپریل : جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتوں میں کورونا وائرس سے متعلق سخت پابندیوں کا اعلان کیا جاسکتاہے۔

کورونا : جرمنی میں سخت پابندیوں کا اعلان ممکن

جمعہ کو عوام سے ٹیلی ویژن کےذریعہ خطاب کرتے ہوئے مسٹر اسٹین میئر نے کہا ’’ اگلے کئی ہفتوں میں دوبارہ سے سخت پابندیوں کی ضرورت ہوگی جیسا کہ آپ مجھے جانتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ جرمنی معاشرے میں عدم اعتماد اور مایوسی کی لہر پھیل رہی ہے ۔ صدرنے ٹیکہ کاری کی اہمیت کا بھی ذکر کیا، دو دن پہلے انہوں نے بھی ایک ٹیکہ کی پہلی خوراک لی ہے۔

اسے بھی پڑھیں

جرمنی میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی : میرکل

جانوروں کی پہلی کورونا ویکسین روس نے تیارکی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here