چنئی نے کولکتہ کے ساتھ ایک بہت ہی دلچسپ میچ جیتا

0
124

ممبئی ،22 اپریل : کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آندری رسل (54) اور پیٹ کمنز (ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کے ذریعہ چنئی سپر کنگز کے 220 رنز کے اسکور کو بونا ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن چنئی نے آخر میں یہ میچ 18 رنز سے جیت کر دلچسپ فتح حاصل کی۔

چنئی نے کولکتہ کے ساتھ ایک بہت ہی دلچسپ میچ جیتا

چنئی نے فاف ڈو پلیسیس (95 ناٹ آؤٹ) اور انشومان گائیکواڈ (64) کی عمدہ نصف سنچریوں کی مدد سے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں 20 اوور میں تین وکٹ پر 220 رنز بنائے تھے لیکن کولکتہ کی ٹیم نے 19.1 اوورز میں 202 پر سمٹ گئی۔
چنئی کی چار میچوں میں یہ تیسری جیت رہی جبکہ کولکاتہ کو چار میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here