Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeSliderسنٹرل ملٹری کمان میں 25 اپریل کو ہونے والا امتحان ملتوی

سنٹرل ملٹری کمان میں 25 اپریل کو ہونے والا امتحان ملتوی

Central Military Command exams scheduled for April 25 postponed

لکھنؤ،  اترپردیش میں سنٹرل کمان ہیڈ کوارٹرس میں 25 اپریل کو ہونے والا خواتین ملٹری پولس کا عام داخلہ امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔
یہ اطلاع آج یہاں سنٹرل کمانڈ کی ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔ ریلیزکے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
داخلہ امتحان کے لئے اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular