بلندشہر:سڑک حادثے میں دو کی موت

0
44

بلندشہر:  اترپردیش کے ضلع بلندشہر کے ڈبائی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ علی گڑھ کے گوانا تھانہ علاقے کے گاؤں نہرا راول نگریا باشندہ پرمود(28)ڈبائی علاقے کے گاؤں اورنگ آباد سیر آیا تھا۔ پیر کی دیر رات وہ رشتہ دار کھڑک سنگھ(30) کے ساتھ بائیک سے گاؤں کی جانب لوٹ رہا تھا کہ چھوڑا ندی کے پل پر ڈبائی کی جانب سے آرہی تیز رفتار ایک گاڑی نے بائیک کو ٹکر ماردی۔
اس حادثے میں بائیک سوار دونوں افراد کی موقع پر ہی موت ہوگی۔ پولیس سرکل افسر ڈبائی وندنا شرما نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر ڈبائی تھانے میں مقدمہ درج کر کے گاڑی ڈرائیو ر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here