بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

0
82

نئی دہلی، 5 فروری : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ بجٹ پوری طرح حکومت کے دوست سرمایہ داروں پر مرکوز ہے اور اس میں سرحد پر دشمن سے نبرد آزما فوجیوں کے مفاد میں کچھ نہیں ہے۔

مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی ’دوست‘ پر مرکوز بجٹ کا مطلب ہے ’مشکل حالات چین کا سامنا کرنے والے جوانوں کو مدد نہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here