Monday, May 13, 2024
spot_img
HomeSliderبرفانی طوفانسے امریکا میں نظام زندگی درہم برہم

برفانی طوفانسے امریکا میں نظام زندگی درہم برہم

امریکا کے مشرقی ساحلی حصوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پنسلوانیا سے نیو انگلیڈ تک ہر جانب برف ہی برف ہے، برفباری کے باعث امریکا میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ متعدد اسکول بند کردیے گئے ہیں۔

امریکی ریاست نیو جرسی اور فلاڈیلفیا کے بعد اب نیویارک میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیویارک میں شہریوں کے غیر ضروری سفر کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔

شدید برف باری کے باعث نیویارک میں کورونا وائرس ویکسین لگانے کے مراکز بھی بند ہوگئے ہیں۔

نیشنل ویدر سروس کے مطابق آج امریکا میں ایک سے دو فٹ تک بارف باری ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular