Sunday, May 12, 2024
spot_img
HomeSliderانسانی زندگی کے لئےحیاتیاتی تنوع ضروری : نائیڈو

انسانی زندگی کے لئےحیاتیاتی تنوع ضروری : نائیڈو

نئی دہلی، 22 مئی : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو پائیدار ترقی کے طرز زندگی اور حیاتیاتی تنوع کی اہمیت کے بارے میں واقف کرایا جانا چاہیے۔

انسانی زندگی کے لئےحیاتیاتی تنوع ضروری : نائیڈو

ہفتہ کے روز بین الاقوامی حیاتیاتی تنوع کے دن کے موقع پر جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ کرہ ارض ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے جس کا ہم بھی ایک حصہ ہیں۔ اس سال کا نعرہ۔ ہم بھی اس حل کا حصہ ہیں ،بھی اسی کے مطابق ہے۔

مسٹر نائیڈو نے کہا ’’بین الاقوامی حیاتیاتی تنوع کے دن کے موقع پر ، ہمیں نوجوان نسل کو پائیدار ترقی کے طرز زندگی اور حیاتیاتی تنوع کی اہمیت سے واقف کرانے کا عہد کرنا چاہئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular