Saturday, May 11, 2024
spot_img
HomeSliderارب پتی مسلمان کو انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت

ارب پتی مسلمان کو انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت

لندن: انگلینڈ میں ارب پتی مسلمانوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔

ارب پتی مسلمان کو انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت

انگلینڈ میں بلیک برن کے علاقے میں 2 ارب پتی مسلمانوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔

انتظامیہ کی جانب سے مسجد کے میناروں سے آنے والی آوازوں سمیت 21 اعتراضات کو حل کرنے کے بعد مسلمانوں کے ادارے عیسی فاؤنڈیشن کو یہ اجازت ملی ہے۔ عیسی فاؤنڈیشن نے مسجد کے قریب پارکنگ بنانے اورسمیت حفاظتی انتظامات کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مسجد تیارہونے کے بعد بلیک برن کی جدید شکل ہوجائے گی جس سے سب کوایسا ضرورلگے گا کہ یہ شہرمخلتف کمیونیٹیزکے رہنے والوں کا مسکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے کیسزمیں اضافہ

انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ میں نیا لاک ڈاؤن

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular