ماسکو، 8 مارچ : امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے وزیراعظم یشوہیدو سوگا کو اپریل میں ملک کے دورے کے لئے مدعو کرنے اور ان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کرنے کا منصوبہ بنار ہی ییں۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ کے سلسلے میں حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ اگر مسٹر سوگا اپریل میں امریکہ کا دورہ کرتے ہیں تو وہ مسٹر بائیڈن کے صدر بننے کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی لیڈر ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس نے جاپانی وزیراعظم کے امریکی دورے سے متعلق منصوبے کی تصدیق کرنے سے ابھی انکار کردیا ہے۔
Also read