بائیڈن کا 25 مارچ کو پریس سے خطاب

0
179

واشنگٹن، 17 مارچ : امریکی صدر جو بائیڈن اقتدار سنبھالنے کے بعد 25 مارچ کو پہلی بار پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کریں گے۔

بائیڈن کا 25 مارچ کو پریس سے خطاب

منگل کے روز وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بریفنگ دی۔

جین ساکی نے کہا’’ صدر بائیڈن 25 مارچ بروز جمعرات باضابطہ طور پر پریس کانفرنس کریں گے‘‘۔

قبل ذکر ہے کہ حلف برداری کے بعد پریس کانفرنس نہ کرنے پر مسٹر بائیڈن پر لگاتار تنقید کی جارہی رہی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here