بہرائچ:6کروڑ کی چرس برآمد،4خواتین گرفتار

0
178

بہرائچ:12 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے روپئی ڈیہا علاقے میں ہند۔ نیپال سرحد پر پولیس اور ایس ایس بی کے جوانوں نے بدھ کو مشترکہ چیکنگ کے دوران چار نیپالی خواتین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20.50 کلو چرس برآمد کیا ہے۔


برآمد چرس کی قیمت چھ کروڑ ایک لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here