اے پی:ریاپڈ اینٹی جن ٹسٹ کٹس کی قیمتوں میں کمی کے احکام

0
102

حیدرآباد:  آندھراپردیش کے محکمہ صحت نے کوویڈ19کے معائنہ کیلئے استعمال ہونے والی ریاپڈ اینٹی جن ٹسٹ کٹس کی قیمتوں میں کمی کے احکام جاری کئے ہیں۔حکومت نے ہدایت دی کہ صرف230روپئے فی کٹ وصول کئے جائیں۔قبل ازیں حکومت نے آرٹی۔پی سی آرٹسٹ کے معائنہ کے چارجس میں کمی کرتے ہوئے ان کو صرف500روپئے ہی کردیا تھا۔حکومت نے ہدایت دی کہ فی کٹ 230روپئے ہی وصول کئے جائیں۔قبل ازیں حکومت نے آرٹی۔پی سی آر ٹسٹ کی قیمت صرف500روپئے کی تھی۔اسی دوران ریاستی محکمہ صحت کے کمشنر کے بھاسکر نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں ریاست میں کوویڈ کے ٹیکہ کے کتنے ڈوز دستیاب رہیں گے اس پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here