افغانستان دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 14 زخمی

0
107

کابل ، 2 جون : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دیگر 14 زخمی ہوگئے۔

افغانستان دھماکے میں آٹھ افراد  ہلاک اور 14 زخمی

یہ اطلاع ٹولو نیوز چینل نے سیکیورٹی فورسز سے وابستہ ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ ٹولو نیوز کے مطابق منگل کو ہونے والے ان حملوں میں سٹی بسوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مہلوکین کی تعداد 30 تک ہوسکتی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here