اجمیرمیں ایک نوجوان نے کی خودکشی

0
93

اجمیر:  راجستھان میں اجمیرکےکلاک ٹاور تھانہ حلقہ میں ایک نوجوان کےخودکشی کرلینے کامعاملہ سامنے آیاہے۔
پولیس کے مطابق توپدڈا کے کرائے کے مکان میں رہنےوالے شکتی (30)کی لاش اسکے کمرے میں لٹکتی ہوئی ملی ۔بتایاجارہاہے کہ شکتی کا بیوی کےساتھ تنازع چل رہا تھااسی وجہ سے وہ اتوارکی شب اسے چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ اس کےبعد شکتی نے شراب پی اورپھانسی کاپھندالگاکر خودکشی کرلی ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کوجے ایل این منتقل کیااورپوسٹ مارٹم کراکے اسے گھروالوں کےسپرد کردیا۔پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here