ڈاکٹر عمار رضوی کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوا پروگرام

0
337

— سابق کار گذار وزیر اعلیٰ اترپردیش ڈاکٹر عمار رضوی کی رہائش گاہ پرمنعقد ایک پروگرام میں فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے چیئرمین طورج زیدی نے ایڈووکیٹ اطہر نبی کو ان کے تازہ ناول گھروندا کی اشاعت پر اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر پروفیسر شارب ردولوی، ڈاکٹر ریشما پروین، اودھ نامہ کی پراپرائٹر و ایڈیٹر تقدیس فاطمہ،سینئر صحافی کلثوم طلحہ ڈاکٹر عمار نگرامی،رمیش دکشت، وندنا مشرا، منتظر قائمی وغیرہ موجود رہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here