Sunday, April 12, 2026
spot_img
HomeInternationalٹیکساس اور پنسلوینیا میں سامنے آیا کورونا کی نئی قسم کا کیس

ٹیکساس اور پنسلوینیا میں سامنے آیا کورونا کی نئی قسم کا کیس

واشنگٹن:  امریکہ کے ٹیکساس اور پنسلوینیا صوبوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی نئی قسم کا معاملہ سامنے آیا ۔ ٹیکساس اور پنسلوینیا کے طبی احکام نے یہ اطلاع دی ہے ۔ ٹیکساس کی طبی اور انسانی خدمات نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز جاری کر کے کہا ’’ٹیکساس میں کووڈ 19 ۔ B1.1.7 ویرینٹ کا پہلا کیس ہیرس علاقے میں سامنے آیا ہے‘‘۔ ہیلتھ ایجنسی نے کہا کہ جس شخص نے کورونا کی نئی قسم کا پتہ چلا ہے، اس کی کوئی سفری ہسٹری نہیں ہے۔

وہیں پنسلوانیا کے صحت سکریٹری راچیل لیون نے صوبے میں 1.1.7 B سٹرین کے پائے جانے کی تصدیق کی ہے ۔ اس سے پہلے جارجیا ، نیو یارک ، کولوراڈو ، کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں بھی کورونا کی نئے قسم کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular