امریکی کانگریس ممبر کے گھر کے باہر ایک شخص نے خودکشی کرلی- A man has committed suicide outside the home of a US Congressman

0
98

A man has committed suicide outside the home of a US Congressman

واشنگٹن  امریکہ کے ٹیکساس صوبے میں امریکی کانگریس کے ممبر بیتھ وان ڈوانے کے گھر کے باہر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔
محکمہ ارونگ پولیس کے ترجمان رابرٹ ریویز نے جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا ’’ شمرڈ اوک لین کے 2100 بلاک میں ارونگ پولیس کے افسروں کو روانہ کیا گیا ہے جہاں کانگریس کے رکن بیتھ وان کے گھر کے سامنے والے فٹ پاتھ پر ایک شخص نے خود کشی کر لی ہے‘‘۔
ڈبلیو ایف ایف اے نے بتایا کہ پولیس نے متوفی کی شناخت سیاسی مشیر کریس ڈلارڈ کے طور پر طور پر ہو ئی ہے جو رکن کانگریس وان ڈیون کی مہم میں شامل تھا۔
پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز پیش آئے اس واقعہ کو گھر میں رہنے والی کسی نے نہیں دیکھا لیکن گولی کی آواز سنائی دی ۔ پولیس افسر جائے وقوعہ پر پہنچے تو انہوں نے متوفی کے ہاتھ سے بندوق برآمد برآمد ہوئی ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here