معذور اور باہمت شخص کا بڑا کارنامہ

0
115

چین میں عمارت پیمائی کے شوقین اور باہمت معذور نوجوان نے اپنی وہیل چیئر کی مدد سے250میٹر سے زائد کا فاصلہ عبور کرلیا۔

ہانگ کانگ میں لائی چی وائی نامی معذور عمارت پیما رسیوں کی مدد سے اپنی وہیل چیئر سمیت سیدھی عمارت پر چڑھ گیا، جس کے بعد وہ چین میں سب سے پہلا عمارت پیما بن گیا جس نے 250میٹر کا فاصلہ طے کیا جسے پورا کرنے کیلئے اس کو دس گھنٹے کا وقت لگا۔

یہ مہم لائی چی وائی نے ریڑھ کے ہڈی کے مریضوں کی فلاح بہبود اور ان علاج کیلئے رقم جمع کرنے کے سچے جذبے بے انتہا محنت اور مشقت سے پوری کی، جس میں اس کو 6لاکھ 70ہزار ڈالر سے زائد رقم کے عطیات ملے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here