Friday, February 27, 2026
spot_img

غزل

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں

 

سکینہ رضوی
اچھا یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
نہ میری زندگی کو تماشہ بنائیے
تنہایوں کو میری نہ دیکھیے ذرا
بربادیوں پہ میری نہ آنسو بہائیے
جو چاہیے تھا آپ کو سب کچھ تو مل گیا
کیوں ہیں اداس آپ ذرا مسکرائیے
مت کھوئیےنہ آپ یوں میرے لیے سکوں
بہتر ہے اب نہ آپ محبت دکھائیے
مت آئیے قریب کہ الجھی ہوئی ہوں میں
الجھن کو میری آپ نہ ایسے بڑھائیے
”سکینہ ‘‘ انہیںبھلانے کی طاقت نہیں مگر
اب عافیت یہی ہے انہیں بھول جائیے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular