مسلسل جسمانی سرگرمیاں بچوں کے دماغ کو منظم کرتی ہیں- تحقیق

0
131

ایک تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ بچوں میں پابندی کے ساتھ کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمیاں ان کے دماغی افعال کو منظم کرتی ہیں۔

مسلسل جسمانی سرگرمیاں بچوں کے دماغ کو منظم کرتی ہیں- تحقیق

محقیقین کا کہنا ہے کہ جتنا زیادہ جسمانی سرگرمیاں ہونگی بچوں کا دماغی نیٹ ورک اتنا ہی منظم اور صحت مند ہوگا۔


یہ تحقیق امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی کے چلڈرن اسپتال کے سائنسدانوں نے کی اور اس مقصد کے لیے انھوں نے بلوغت کی جانب رواں دواں عمر کے تقریباً چھ ہزار بچوں کے نیورو امیجنگ ڈیٹا کو استعمال کیا۔


یہ تحقیق امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی کے چلڈرن اسپتال کے سائنسدانوں نے اپنے ایک تجربے کے دوران کی اور اس مقصد کے لیے انھوں نے بلوغت کی جانب رواں دواں عمر کے تقریباً چھ ہزار بچوں کے نیورو امیجنگ ڈیٹا کو استعمال کرکے کیا۔

اور اس تحقیق کے نتیجے میں انکے سامنے یہ بات آئی کہ مسلسل جسمانی سرگرمی بچوں میں مثبت اثرات پیدا کرتا ہے اور ان کے دماغ کے سرکٹس نمو پاتے ہیں۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل سیربرال کورٹیکس میں شائع ہوئے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here