دہلی میں آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کیجریوال

0
156

نئی دہلی، 04 مئی : دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جانے کا  آج اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے یہاں ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کہا کہ اس کے ساتھ ہی آٹورکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ پانچ ہزار روپئے کی مالی مدد دی جائے گی

دہلی میں آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کیجریوال


دہلی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کیجریوال


 انہوں نے حالانکہ یہ بھی کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کووڈ-19 لاک ڈاون دو مہینے کے لئے رہے گا۔ واضح رہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر دہلی میں لاک ڈاون کی مدت میں 10 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here