کلکتہ : مغربی بنگال میں بھی تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے اموات کی شرح میں بھی اضافہ نہیں ہوا ہے ان حالات سی پی ایم اور کانگریس نے اپنی تمام بڑی ریلیوں کو رد کردیا ہے تاہم مرکز میں حکمراں جماعت بی جے پی کی مرکزی قیادت کی ریلیاں جاری ہے ۔
"Mamata Banerjee will not campaign in Kolkata anymore. Only one ‘symbolic’ meeting on the last day of campaigning in the city on April 26. Slashes time for all her election rallies in all districts. Restricted to just 30 minutes," tweets TMC MP Derek O' Brien #WestBengalPolls pic.twitter.com/qF9CivRhml
— NDTV (@ndtv) April 18, 2021
تاہم وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ میں ایک بھی ریلی نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارٹی کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ڈریک او برائن نے کہا کہ وزیر اعلی مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لئے کلکتہ میں انتخابی مہم نہیں چلائیں گی۔