افغانستان کو طالبان کے موقف میں تبدیلی کی توقع : حمد اللہ محب- Afghanistan expects change in Taliban stance: Hamdullah Mohib

0
118

ماسکو:Afghanistan expects change in Taliban stance: Hamdullah Mohib  افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے کہا ہے کہ افغانستان کو طالبان کے موقف میں تبدیلی کی توقع ہے۔

ہڈسن انسٹی ٹیوٹ کے جنوبی اور مغربی ایشیاء کے ڈائریکٹر حسین حقانی کے ساتھ گفتگو میں مسٹر حمد اللہ محب نے منگل کے روز کہا کہ طالبان سے بات چیت کرنے والی ہماری ٹیم کو طالبان کے سلوک میں کوئی تبدیلی نہیں نظر آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم طالبان کی پالسیوں میں تبدیلی کی توقع کرتے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here