پیرس: فرانس میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 21،703 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں ، جس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔
فرانس کی پبلک ہیلتھ ایجنسی نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں اس وبا کی وجہ سے 277 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 66،841 ہوگئی۔
Also read